صفحہ اول

تعارف تصانیف کرشمہ قدرت مقدمات اہم اطلاع English Version

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پیش لفظ

اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ جس نے ہماری رہنمائی کے لئے مرشدِ حق حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی جیسی ہستی عطافرمائی ،جن کی نظرکیمیا نے ہم جیسے ہزاروں نوجوانوں کی زندگی میں روحانی انقلاب برپاکردیا۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے دل ہمہ و قت اللہ کے ذکرمیں مشغول ہوچکے ہیں اور یہی دنیا وآخرت کا بےش بہاخزانہ ہے جودرحقیقت ہمارے لئے ذریعہ نجات ہی نہیں بلکہ معرفتِ خداوندی کاذریعہ بھی ہے۔اسی کے طفیل انسان فنافی الشیخ ،فنافی الغوث ؒ،فنافی الرسول ﷺ اور فنافی اللہ جیسے اعلیٰ منصب پر فائزہوتاہے۔

انجمن کا ہر رکن سرکارشاہ صاحب کی گفتگو سننے کو بیتاب رہتاہے، ویب سائٹ کے اس سیکشن میں سرکار شاہ صاحب کے ان ” خطابات، سوال و جواب یا گفتگو“ کو قلم بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو آپ نے مختلف مقامات پر کانفرنسوں اورروحانی نشستوں میں طالبینِ حق کیساتھ فرمائیں ۔اس کی تدوین میں جن اصحاب نے معاونت کی اللہ تعالیٰ ان کو اسکا اجرِ کثیر عطا فرمائے ،ادارہ اس سلسلہ میں ان کا تہہ دل سے ممنون ہے۔امید ہے کہ طالبینِ حق بالخصوص اور عوام الناس بالعموم ان روحانی ملفوظات سے بھرپور استفادہ فرمائیں گے۔اللہ تعالیٰ ہماری کوشش کو قبول فرمائے!آمین

خیر اندیش
چیئرمین سرفروش پبلیکیشنز  پاکستان

 

خطوط، سوال و جواب

اِسمِ ذات اللہ کانفرنس  (سوال و جواب)

آستانہ شاہ فیصل کالونی کراچی سندھ پاکستان

8 march 1998

ماہانہ فرض (سوال و جواب)

میرپور خاص پبلیکیشن

1997

ماہانہ صدائے سرفروش (سوال و جواب)

سرفروش پبلیکیشن حیدرآباد

1998

تکونی مسجد (سوال و جواب)

حیدرآباد سندھ پاکستان

1992

صدر پاکستان جناب محمد رفیق تارڑاور وز اعظم پاکستان جناب محمد نواز شریف کے نام مکتوب: ۔

ازخود۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی

12 september 1999

روحانی سفر (تصنیف، سوال و جواب)

سرفروش پبلیکیشن حیدرآباد

فوجی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ

ازخود۔۔۔۔۔۔۔۔ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی

16 october 2000

مینارہ نور  (تصانیف، سوال و جواب)

سرفروش پبلیکیشن حیدرآباد

پروگرام

اِسمِ ذات اللہ کانفرنس

شاہدرہ آزاد کشمیر پنجاب پاکستان

12 may 1996

20 سالانہ جشن گیارہویں شریف

المرکز روحانی کوٹری شریف سندھ پاکستان

13 august 1999

اِسمِ ذات اللہ کانفرنس

آرام باغ کراچی سندھ پاکستان

5 may 1994

اِسمِ ذات اللہ کانفرنس

 نشتر پارک کراچی سندھ پاکستان

 17 october 1996

غوثیہ کانفرنس

درگاہ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانیؒ حیدرآباد سندھ پاکستان

15 october 1992

اسمِ اعظم  کانفرنس

موچی دروازہ لاہور پنجاب پاکستان

11 april 1996

اللہ ھو کانفرنس

اورنگی ٹاؤن کراچی پاکستان

17 august 1992

مسجد و درگاہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءمحبوب الہیٰ ؒ

نیودہلی (ہندوستان)

عظیم الشان گنبدِ خضریٰ کانفرنس
22 نومبر1995عارف پلازہ اسٹیشن روڈ حیدر آباد
زیر اہتمام : بزم صاحب ِِ مکینِ گنبد خضریٰ حیدر آباد

میراث مصطفی ﷺ کانفرنس

ملتان پنجاب پاکستان

21  october  1995

information4desk@gmail.com

المرکز روحانی کوٹری شریف، ضلع جامشورو، سندھ پاکستان