|
|
|
|
| تعارف | تحفۃالمجالس | کرشمہ قدرت | مقدمات | اہم اطلاع | English Version |
|
|
||
|
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم پیش لفظ اس دورِابتلا میں جبکہ نوجوان طبقہ دین سے ناآشنا ہوگیا۔ اور پھر ستم ظریفی یہ کہ روحانیت کا منکر، علماء کا دشمن، اور پیروں فقیروں سے بد ظن ہوتا چلاگیا۔ یہ قصور ان نوجوانوں کا ہی نہ تھا بلکہ ان کو نہ ہی اکثر علماء میں وہ عمل مل سکا اور نہ ہی اکثر پیروں فقیروں میں وہ روشنی نظر آئی جنکے قصے کرامتیں یہ کتابوں میں پڑھتے تھے، اس پر مستزاد یہ کہ چند ظاہر بین علماء اور خالی مشائخ نے بھی ان کرامتوں کو بے بنیاد اور ناممکن کہہ دیا، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ہر وقت اور ہر دور میں تین سو ساٹھ (360) اولیاء اللہ نہ صرف موجود رہتے ہیں بلکہ خدمتِ انسانی کے لئے ہمہ تن مصروف رہتے ہیں، جن کی وجہ سے دنیا قائم اور پُر رونق ہے۔ یہ صرف ہماری نظر کا قصور ہے۔ اب بھی ہزاروں بندگانِ خدا روحانیت میں موجود ہیں، اور ان میں کافی روشن ضمیر بھی ہیں، لیکن وہ نسخہ عام دوکانوں میں نہیں ملتا۔ اس بھری دنیا میں اب بھی ذاکرِ قلبی، ذاکر روحی، ذاکرِسلطانی، ذاکر قربانی ہمارے ساتھ روز مرہ کے کاموں میں مگن ہیں لیکن ہمیں کچھ خبر نہیں، انہی چیزوں کی شناخت اور اس نسخہ کو عام کرنے کے لئے ہم نے یہ سلسلہ تبلیغی و روحانی شروع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری مدد و اعانت فرمائے۔ اور ہماری اس سعی کو قبول فرمائے۔
خیر
اندیش |
|
|
|
||
|
تصنیفِ
ھذا کے جملہ حقوق محفوظ ہیں یہ کتاب اللہ کے متلاشیوں اور اللہ سے محبت کرنے والوں کےلئے ایک تحفہ ہے۔
اطلاع برائے ذاکرین |
![]() |
|
|
|
|
قصہ مختصر یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ حاضر نظر کتابچہ میں قبلہ عالم حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی نے ہماری دیرینہ خواہش اور بے حد اصرار پر اپنی روحانیت کے حصول پر مبنی اپنی یاداشتیں محفوظ کرائیں اور تاکہ طالبین حق اور معتقدین اسے پڑھ کر رہنمائی ہی نہیں بلکہ اس سے صحیح معنوں میں مستفیض ہو سکیں۔ دعا ہے اللہ تعالی حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی کو عمر دراز عطاء فرمائے اور تادیر ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے اور ہمیں ان سے صحیح معنوں میں مستفیض ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین
صدر و مرکزی ناظم اعلیٰ
سرفروش پبلیکیشنز حیدرآباد سندھ پاکستان
|
![]() |
|
|
|
|
کتاب ہذا کے جملہ حقوق محفوظ ہیں
٭ نام کتاب: روشناس ٭ مصنف: حضرت سیّد نا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلّہ العالی ٭ تعداد: ایک ہزار ٭ چھبیسویں بار: جون ۲۰۰۳ئ ٭ ناشر: سرفروش پبلیکیشنز پاکستان
کمپوزنگ یا پرنٹنگ کی کسی بھی غلطی کیلئے پیشگی معذرت خواہ ہیں
|
![]() |
|
|
|
|
نہ دیکھ نظرِ عیب سے یہ تصنیف مقامِ الہامی ہے پایا جس نے یہ راز اس سے ملی زندگی دوامی ہے نوٹ:۔ تین شخص اس باطنی نعمت سے محروم رہیں گے ایک ازلی منافق دوم جھوٹا کاذب سوم بے ایمان تین شخص صرف تنقیدوتکرار سے وقت ضائع کریں گے نہ خود کوئی فیض حاصل کرسکیں گے نہ دوسروں کو کرنے دیں گے ایک عالم بے عمل دوسرا مرشد خام نگاہ سوم فقیر بے شرع |
![]() |
|
|
|
|
٭ نام کتاب تریاق قلب ٭ مصنف حضرت سیّد نا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلّہ العالی ٭ تعداد ایک ہزار ٭ گیارہویں بار جون ۲۰۰۴ئ ٭ ناشر سرفروش پبلیکیشنزپاکستان
|
![]() |
|
|
|
information4desk@gmail.com |
المرکز روحانی کوٹری شریف، ضلع جامشورو، سندھ پاکستان |